ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ،بات ہی کچھ ایسی ہے

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیش گوئی کے بعد راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا ایک نیا سلسلہ جمعرات کو

ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ،بعض علاقوں میں طوفانی بارشیں بھی متوقع ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…