ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس، پاکستان کے کک باکسنگ کے 10کھلاڑی آزر بائیجان میں پھنس گئے، کھانے پینے کے پیسے بھی ختم ہو گئے، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 24  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) ایران میں کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کک باکسنگ کے 10کھلاڑی آزر بئیجا ن میں پھنس گئے کھلاڑیوں نے براستہ ایران سے کوئٹہ آنا تھا کھلاڑیوں کے پاس کھانے پینے کے پیسے بھی ختم ہوگئے کھلاڑیوں نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ ہمیں یہاں سے نکالنے کا بندوبست کریں کھلاڑی عبدالوحیداچکزئی نے بتا یا کہ بلوچستان کے انٹر نیشنل کھلاڑی کک باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ سے واپسی کے بعد آزربئیجان میں پھنس گئے کھلاڑی ورلڈ کک باکسنگ چیمپئن شپ

میں ملک کیلئے 3 گولڈ میڈل،4سلور اور وینر بیلٹ جیتے تھے کھلاڑیوں نے آزربئیجان سے بائی روڈ ایران کے راستے کوئٹہ آنا تھا تاہم پاک ایران بارڈر بند ہونے سے کھلاڑی آزربئیجان کے باکو سٹی میں محصور ہوگئے کھلاڑی عبدالوحیداچکزئی نے بتا یا کہ پاک ایران بارڈر کرونا وائرس کے باعث بند ہونے سے ہم محصورہوکر رہ گئے کھلاڑیوں کے پاس کھانے پینے کے پیسے بھی ختم ہوگئے حکومت بلوچستان ہمیں یہاں سے نکالنے کا بندوبست کریں تاکہ ہم باعزت اپنے گھروں کو پہنچیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…