ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پرجوش نہال کپتان ڈیرن سیمی اور لیام ڈاسن نے اردو میں ٹوئٹس کر دیں

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پرجوش نہال ، کپتان ڈیرن سیمی اور لیام ڈاسن نے اردو میں ٹوئٹس کر دیں ۔ ڈیرن سیمی نے کہاکہ  پی ایس ایل سیزن فاِئیو پاکستانیوں کیلئے بہت اہم ہے، پشاور زلمی کا دوبارہ

حصہ بننے کو بے تاب ہوں ۔ لیام ڈاسن نے کہاکہ  اسلام و علیکم پاکستان! ،میں جلد پاکستان آرہاہوں ، آپ سب تیار ہیں۔  لیام ڈاسن پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے فین  نکلے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے چپلی کباب اور دم پخت کا سوچ کر ابھی سے منہ میں پانی آرہا ہے۔    ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…