بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

3گیندوں پر 3وکٹیں،نسیم شاہ کی شاندار ہیٹ ٹرک،منفرد ریکارڈ قائم کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نسیم شاہ نے پہلے نجم الحسن شنٹو اور پھر تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو کیا۔

پھر اگلی ہی گیند پر بنگلا دیش کے تجربہ کار بلے باز محمود اللہ کو سلپ میں کیچ آؤٹ کرا کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔نسیم شاہ دنیا کے کم عمر ترین بائولر بن گئے جنہوں نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ سرانجام دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…