ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کب ہوگی؟جانئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)آل پاکستان جونیئر سکواش چمپئن شپ 2 سے 7 دسمبر تک پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے چمپئن شپ کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں اس سلسلے میں خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چمپئن شپ میں انڈر15 اور انڈر17 کیٹیگریز کے مقابلے منعقد ہوں گے کوالیفائنگ رائونڈ دو سے تین دسمبر تک منعقد ہوگا

جبکہ مین رائونڈ چار سے سات دسمبر تک منعقد ہوگا جس کے لئے انعامی رقم دو لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے ایک سوال کے جواب میں سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کہا کہ کوالیفائنگ رائونڈ میں 32 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ مین رائونڈ میں 16 کھلاڑی حصہ لیں گے جس میں گیارہ کھلاڑی براہ راست ‘ایک وائلڈ کارڈ اور چار کوالیفائنگ رائونڈ سے کھلاڑی شامل ہو ں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…