ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عالمی باکسر محمد وسیم کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات ، آئی جی ن پاکستانی کیلئے باکسر کی خدمات کو سراہا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم نے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان سے ملاقات کی جس میں آئی جی نے باکسر محمد وسیم کی پاکستان کے لیے خدمات کو سراہا۔ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی نے باکسر محمد وسیم کو اپنے دفتر میں چائے پر مدعو کیا تھا ۔ آئی جی نے باکسر محمد وسیم کی پاکستان

کے لیے خدمات کو سراہا۔ محمد وسیم نے ائی جی اسلام آباد کا شکریہ ادا کیا ۔ آئی جی نے کہاکہ باکسر محمد وسیم نے پوری دنیا میں باکسنگ میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ ملاقات میں اے ائی جی اسٹیبلشمنٹ کامران عادل اور اے آئی جی آپریشنز غیاث گل بھی موجود تھے،آئی جی نے باکسر محمد وسیم کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے پولیس شیلڈ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…