ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان نے کس وفاقی وزیر کی جگہ لینے کی کوششیں شروع کر دیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)باکسر عامر خان نے فہمیدہ مرزا کی جگہ کھیلوں کا مشیر بننے کی کوششیں شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق عامر خان نے وزیراعظم عمران خان کا کھیلوں کا مشیر یامعاون بننے کیلئے مختلف شخصیات سے رابطے کئے ۔ عامر خان نے کہاکہ فہمیدہ مرزا کو کھیلوں سے متعلق سے آگاہی نہیں ، عامر خان جلد اہم حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…