ابو ظہبی (این این آئی)قلندرز ٹیم کے سی ای او ثمین رانا نے کوالیفائرز مرحلے میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو نیت صاف ہونے کا پھل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کرکٹرز بھی ایکشن میں ہوتے تو اچھا ہوتا، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہ ملنے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ لیگ کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نوجوان کرکٹرز کی ڈیویلپمنٹ کے لئے ٹیم بنائی تھی، آئندہ میچز میں جیت کے بڑے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔
ٹی10 لیگ، قلندرز کوالیفائرز مرحلے میں پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی



















































