کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو وہ تھوڑی سی جذباتی ہوگئی تھیں۔واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔
پاکستان کے قومی ترانے نے جذباتی کردیا، شنیرا اکرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو نئی سہولت فراہم کر دی
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی



















































