ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سابق آسٹریلوی کرکٹرزکی پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ٹاپ فور میں بیٹنگ کیلئے بھیجنا چاہیے تھا ،محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔ سابق بیٹسمین ڈین جونز نے کہا کہ بابر اعظم کو ٹاپ فور میں بیٹنگ کیلئے

بھیجنا چاہیے تھا ، اسے نیچے کے نمبر پر بھیجے جانے سے انہیں مایوسی ہوئی ہے۔سابق آسٹریلوی بیٹسمین مارک وا نے محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون میں شامل نہ کرنے پرحیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عباس ایک کوالٹی بولر ہیاس کا ریکارڈ بھی شاندار ہے۔انہوںنے کہاکہ محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…