ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

برسبین ٹیسٹ : محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ہو گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ہو گئے۔آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں محمد رضوان کا اسکور 37 رنز پر پہنچا تو 55 ویں اوورز کی دوسری گیند پر میں ٹیم پین نے رضوان کا کیچ لیا۔ٹی وی ری پلے مطابق پیٹ کمنز

نے نو بال کی تھی لیکن امپائرز نے فیصلہ بولر کے حق میں دے دیا۔ اس فیصلے پر کمنٹیٹرز سمیت مبصرین سب ہی حیران رہ گئے۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے بھی کمنٹری میں لکھ دیاکہ گیند نو بال لگ رہی ہے لیکن تھرڈ امپائر نے کئی بار ری پلے دیکھ کر بھی فیصلہ نہ بدلا اور آؤٹ دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…