ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پراویڈنس (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ ( کل) اتوار کو پراویڈنس میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ 20 نومبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ بھارت ویمن کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت نے 84 رنز، دوسرے میچ میں 10 وکٹوں اور تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…