ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دبئی سٹیڈیم میں جاوید آفریدی نے کس ملک کے جھنڈے کو چھوم لیا ؟ سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(آن لائن)دبئی سٹیڈیم میں جاوید آفریدی نے کس ملک کے جھنڈے کو چھوم لیا ؟ سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا ,پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے افغانستان کے جھنڈے کو چومنے کے اقدام پر سوشل میڈ یا پر عوام نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا یا۔تفصیل کے مطابق دبئی میں پی ایس ایل کے میچ کے دوران جاوید آفریدی نے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے ہاتھ میں افغانستان کے جھنڈے کو دیکھ کر اسے چوم لیا۔

 

سوشل میڈ یا پر اس تصویر کے سامنے آنے پر عوام نے جاوید آفریدی پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی۔عوام کا کہنا ہے کہ ایک طرف افغانستان پاکستان کو مسلسل نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری جانب جاوید آفریدی اسی ملک کے پرچم کو چوم رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…