جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں پاکستا ن سپر لیگ کا صرف فائنل ہی نہیں بلکہ ۔۔۔! نجم سیٹھی نے مخالفت کرنیوالوں کو تگڑا جواب دیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں ہی کرانے کاحتمی فیصلہ ہوگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام کی خواہش کے مطابق پی ایس ایل فائنل لاہورمیں ہورہا ہے،پی ایس ایل کا فائنل 5 مارچ کولاہورمیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی۔

انہوں نے کہ آن لائن اور آؤٹ لیٹ سے ٹکیں ملیں گی،آن لائن ٹکٹس کل سے دستیاب ہوں گی،آؤٹ لیٹس پرٹکسٹس پرسوں سےفروخت ہوںگی۔نجم سیٹھی نے کہاکہ کہ پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس کی قیمتیں5سو،4ہزار،8 ہزاراور12ہزارہونگی۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کے لاہورمیں انعقاد کے بعد اسی سال بین الاقوامی کرکٹ بھی پاکستان میں شروع ہوجائے گی ۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں کئی غیرملکی ٹیموں سے رابطے میں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…