لاہور ( نیوزڈیسک ) آئی سی سی کے موجودہ ٹیسٹ رینکنگ سسٹم قومی ٹیم کا تیسرا نمبر جبکہ آسٹریلیا پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔تفصیلات کے مطابق 13 سالوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کبھی نمبر ون نہیں بنی ۔ مصباح الیون اوول ٹیسٹ جیت کر نمبر ون بن سکتی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کیلئے نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے اسے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دینا لازی ہے۔ ادھر ویسٹ انڈیز کو 0۔3 سے ٹیسٹ سیریز ہرا کر بھارتی ٹیم کیلئے بھی نمبر ون بننے کا موقع موجود ہے تاہم انگلینڈ بھی پاکستان کو اوول ٹیسٹ میں ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ میں ٹاپ پر آ سکتا ہے۔ آنے والے دنوں میں آسٹریلیا سے نمبرون ٹیسٹ ٹیم کا اعزاز کون چھینے گایہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
مصباح الیون کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کا حکمران بننے کا موقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































