بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پا کستان کر کٹ ٹیم کا بڑا خواب چکنا چور

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

لاہور، برمنگھم( آن لائن )انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان کو اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے پاس موقع تھا تاریخ رقم کرنے کا مگر پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ پاکستان کے خلاف میچ جیت گیا۔ جس کے بعد پاکستان کے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ اگر پاکستان یہ میچ جیت کر آخری ٹیسٹ ڈرا بھی کر لیتا تو بھی پاکستان پہلے نمبر پر آسکتا تھا اور تاریخ میں پہلی بار نمبر ون کا تاج پہنے لیتا مگر اب معاملہ بھارت کے ہاتھ میں چلا گیا ہے۔ بھارت ویسٹ انڈیز سے ہارے اور پاکستان انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے تب ہی پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن سنبھال سکتا ہے۔آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا ایک سو اٹھارہ پوائنٹس کے ساتھ پہلے، بھارت ایک سو بارہ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پاکستان ایک سو گیارہ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…