بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف مایاں ناز کرکٹر کی حالت انتہائی خراب۔۔۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)لیجنڈ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ان کے اہل خانہ نے عوام سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لٹل ماسٹر حنیف محمد کوچند روز پہلے آغا خان ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان کی حالت قدرے بہتر ہوگئی تھی تاہم پیر کے روز تشویشناک حالت کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا ہے۔ کرکٹر حنیف محمد کے اہلخانہ نے عوام سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ واضح رہے کہ حنیف محمد پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…