جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، معروف سابق کرکٹر کوعدالت طلب کر لیا گیا

datetime 31  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پالیسیوں پر تنقید کرنے پر سابق کرکٹر عبدالقادر کو تیسرا نوٹس بھجواتے ہوئے 4 اگست کو طلب کرلیا جبکہ سابق سپنر نے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کا ملازم نہیں جو طلب کرنے پر حاضر ہو جاؤں۔ترجمان پی سی بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق کرکٹر عبدالقادر کو تیسری دفعہ پیش ہونے کیلئے نوٹس بھجوادیا گیا ہے اور اگر عبدالقادر4 اگست کو پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ فیصلہ سنادیا جائے گا۔ پی سی بی نے سابق کرکٹر کی پنشن بھی نہیں روکی اور اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔دوسری طرف سابق سپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ کرکٹر ہوں کرکٹ پر میں نہیں بولوں گا تو کون بولے گا۔بورڈ چاہے تو میرے خلاف عدالت جاسکتا ہے پی سی بی کا ملازم نہیں جو ان کے طلب کرنے پر جاؤں گا۔ بورڈ نے پہلے پنشن روکی اب انکار کررہا ہے جس کا اندازہ میری بینک سٹیٹمنٹ دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…