ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیورٹ براڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستانی ٹیم سے خبردار کر دیا‘ وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تجربہ کار انگلش باؤلر اسٹورٹ براڈ نے اپنے بلے بازوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کا باصلاحیت باؤلنگ اٹیک ان کیلئے خطرناک ثابت ہو گا، براڈ نے مصباح الحق الیون کو بھی آگاہ کیا کہ انہیں صورتحال کو ہرگز آسان نہیں لینا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ باؤلنگ کیلئے بہت ہی اچھی جگہ ہو سکتی ہے تاہم اگر آپ نے غلطی کی تو پھر بھگتنا پڑے گا اور عام طور پر تیز رفتار باؤلرز کو انگلینڈ میں کافی جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ہے جیسے بریٹ لی، ان باؤلرز کی لائن اور لینتھ بگڑنے کی صورت میں دوبارہ صحیح باؤلنگ نہیں کر پاتے۔’لیکن میرے خیال میں پاکستان بہت خطرناک ثابت ہو گا کیونکہ وہ بہت باصلاحیت ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…