جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دلشان نے جے سوریاکا 14سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

نیلسن (نیوز ڈیسک)سری لنکن تلکرتنے دلشان بطور اوپنر کیلنڈر ایئر میں زیادہ رنز بنانے والے سری لنکن پلیئر بن گئے۔ دلشان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 91رنز کی اننگز کھیل کر ہم وطن سابق بلے باز سنتھ جے سوریا کا 14 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ جے سوریا نے 2001ئمیں 1202 رنز بنائے تھے۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں دلشان نے 91رنز کی اننگز کھیل کر نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ کیلنڈر ایئر میں 1207 رنز بنا کر نیا ملکی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ ۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…