ایکشن پہلی بار گزشتہ سال نومبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں رپورٹ ہوا تھا اور پھر ٹیسٹ میں ان کے بازو میں مقرر حد سے زیادہ خم ثابت ہونے کے بعد ان پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم رواں سال اپریل میں چنئی میں ٹیسٹ کے دوران انہوں نے اپنا ایکشن درست ثابت کردیا تھا تاہم جون میں سری لنکا کے خلاف سیریز میں ان کا ایکشن دوبارہ رپورٹ ہوا اور ایکشن مشکوک چابت ہونے پر ان پر 12 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔حفیظ 12 ماہ کی پابندی کے اختتام سے قبل دوبارہ اپنے ایکشن کے معائنے کی درخواست نہیں کر سکتے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں