پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دوبار تصدیق کی

datetime 26  مئی‬‮  2017

صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دوبار تصدیق کی

ایک آدمی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا تھا، اس نے پوچھا کیا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں بھی کبھی شراب نوشی کی ہے؟ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اعوذ باللہ پڑھی۔ اس نے پوچھا کیوں! ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں اپنی… Continue 23reading صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دوبار تصدیق کی

سب سے پہلے اہل و عیال کے ساتھ ہجرت

datetime 26  مئی‬‮  2017

سب سے پہلے اہل و عیال کے ساتھ ہجرت

حضرت قتادہؓ فرماتے ہیں کہ (صحابہؓ میں سے) سب سے پہلے اللہ کے لیے جس نے اپنے اہل و عیال کے ساتھ ہجرت کی وہ حضرت عثمانؓ ہیں۔ میں نے حضرت نر بن انس اور انہوں نے حضرت انسؓ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت عثمانؓ ہجرت کرکے حبشہ چلے گئے اور ان کے… Continue 23reading سب سے پہلے اہل و عیال کے ساتھ ہجرت

اللہ تعالیٰ، ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رحم فرمائے

datetime 26  مئی‬‮  2017

اللہ تعالیٰ، ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رحم فرمائے

آنحضرتﷺ اپنے رفقاء کے درمیان پروقار اور باعظمت طریقہ سے تشریف فرما تھے کہ آپﷺ نے فرمایا اللہ تعالی، ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رحم فرمائے، انہوں نے اپنی بیٹی سے میری شادی کی، دارِ ہجرت میرے ہمراہ گئے اور بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو غلامی سے آزادی دلائی اور اللہ تعالیٰ عمر… Continue 23reading اللہ تعالیٰ، ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رحم فرمائے

اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا امتحان

datetime 26  مئی‬‮  2017

اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا امتحان

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلوہ افروز ہوئے اور اپنے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ تم ان دو آیتوں کے متعلق کیا کہتے ہو ’’اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللہُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا (فصلت 30:) اور ’’اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْاوَلَمْ یَلْبِسُوْا اِیْمَانَھُم بِظُلْمٍ‘‘ (الانعام:82)ان آیات کا تمہاری نظر میں کیا مفہوم ہے؟ اصحاب رضی… Continue 23reading اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا امتحان

ذہنی ہم آہنگی اور حب رسولؐ

datetime 26  مئی‬‮  2017

ذہنی ہم آہنگی اور حب رسولؐ

جب حضرت عثمانؓ صلح حدیبیہ کے موقع پر مکہ تشریف لے گئے تو نظروں کے سامنے بیت اللہ شریف تھا جس کی طواف کی حسرت میں سب مسلمان آئے تھے۔ قریش نے حضرت عثمانؓ سے کہا کہ ہم محمدؐ اور ان کے ساتھیوں کو مکہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ البتہ تم… Continue 23reading ذہنی ہم آہنگی اور حب رسولؐ

اللہ کی راہ میں چند قدم چلنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

اللہ کی راہ میں چند قدم چلنا

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شام کی جانب لشکر روانہ کئے اور ان پر یزید بن بی سفیان، عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شرجیل بن حسنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو امیر مقرر کیا۔ جب یہ لوگ روانہ ہونے لگے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کو… Continue 23reading اللہ کی راہ میں چند قدم چلنا

اعزازِ سفارتِ رسول اللہؐ

datetime 26  مئی‬‮  2017

اعزازِ سفارتِ رسول اللہؐ

حضورؐ نے (صلح حدیبیہ کے موقع پر) حضرت عثمانؓ کو بلاکر قریش کی طرف بھیجا اور ان سے فرمایا کہ انہیں یہ بتا دو کہ ہم (کسی سے) لڑنے کے لیے نہیں آئے ہیں۔ ہم تو صرف عمرہ کرنے آ ئے ہیں۔ اور ان کو اسلام کی طرف دعوت دینا اور آپؐ نے حضرت عثمانؓ… Continue 23reading اعزازِ سفارتِ رسول اللہؐ

اعمالِ سحر پر گرفت

datetime 26  مئی‬‮  2017

اعمالِ سحر پر گرفت

محمد اور طلحہ کی روایت ہے کہ ابن ذی الحبکہ نہدی نیرنج جادو کا کام کیا کرتاتھا۔ جب حضرت عثمانؓ کو اس کے اس کام کے بارے میں اطلاع ہوئی تو آپ نے ولید بن عقبہ کو لکھا کہ اس بارے میں ابن ذی الحبکہ سے پوچھا جائے اگر وہ اقرار کرے تو اسے سخت… Continue 23reading اعمالِ سحر پر گرفت

جائز سفارش کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

جائز سفارش کرنا

ربیع بن الحارث بن عبدالمطلبؓ عہدِ جاہلیت میں حضرت عثمانؓ کے شریک تھے۔ جب آپ خلیفہ مقرر ہوئے تو عباس بن ربیع نے حضرت عثمانؓ سے کہا کہ آپ ابن عامر کو تحریر فرمائیں کہ وہ مجھے بطورِ قرض کے ایک لاکھ رقم دے دے۔ چنانچہ آپؓ نے اسے تحریر کر دیا اور ابن عامر… Continue 23reading جائز سفارش کرنا

1 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 929