پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنت کے چشمے کا وعدہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

جنت کے چشمے کا وعدہ

حضرت بشیر اسلمیؓ فرماتے ہیں جب مہاجرین مدینہ آئے تو ان کو یہاں کا پانی موافق نہ آیا۔ بنو غفار کے ایک آدمی کا کنواں تھا جس کا نام رومہ تھا۔ وہ اس کنویں کے پانی کی ایک مشک ایک مد (تقریباً 14 چھٹانک غلے) میں بیچتا تھا۔ حضورؐ نے اس کنویں والے سے فرمایا… Continue 23reading جنت کے چشمے کا وعدہ

اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار

datetime 26  مئی‬‮  2017

اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار

ایک مرتبہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما تشریف لائے تو سرور دوعالمﷺ نے فرمایا یہ دو شخص تمام اول و آخر اہل جنت کے بوڑھوں کے سردار ہیں۔ مگر انبیاء اور مرسلین اس سے مستثنیٰ ہیں۔ پھر آپﷺ نے فرمایا اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ! ان کو نہ بتانا۔

جو شخص ذرہ برابر عمل کرے گا

datetime 26  مئی‬‮  2017

جو شخص ذرہ برابر عمل کرے گا

ایک دفعہ حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، رسول اللہﷺ کے ساتھ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کہ یہ سورۃ الزلزال کی آیت مبارکہ 7,8 نازل ہوئی ترجمہ ’’پس جو شخص ذرہ برابر نیکی کرے گا وہ اس کو (وہاں) دیکھ لے گا اور جو شخص ذرہ برابر بدی کرے گا وہ اس کو دیکھ… Continue 23reading جو شخص ذرہ برابر عمل کرے گا

بیتِ رسالت کی خدمت

datetime 26  مئی‬‮  2017

بیتِ رسالت کی خدمت

ایک مرتبہ چاردن تک اہل بیت رسول اللہؐ کو کھانا میسر نہ آیا۔ حضورؐ گھر تشریف لائے اور ام المومنین حضرت عائشہؓ سے دریافت فرمایا کھانے کے لیے کوئی چیز ہے؟ حضرت عائشہؓ نے عرض کیا کہاں سے ملتا؟ اللہ تعالیٰ آپؐ ہی کے ہاتھوں ہم کو مرحمت فرماتے ہیں۔ حضورؐ (یہ سن کر) خاموش… Continue 23reading بیتِ رسالت کی خدمت

بوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما مثال آنکھ اور کان جیسی ہے

datetime 26  مئی‬‮  2017

بوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما مثال آنکھ اور کان جیسی ہے

نبی کریمﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو کتاب اللہ کی تعلیم کی نصیحت و ہدایت دیتے ہوئے فرمایا ’’قرآن چار آدمیوں سے سیکھو ابن ام عبد، معاذ، اُبی اور سالم مولی ابی حذیفہ رضی اللہ عنہم سے۔ میں نے ارادہ کیاکہ ان حضرات کو لوگوں کی طرف بھیجوں جیسے عیسیٰ بن مریم… Continue 23reading بوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما مثال آنکھ اور کان جیسی ہے

قرضہ معاف کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

قرضہ معاف کرنا

ایک مرتبہ حضرت طلحہؓ حضرت عثمانؓ کے پچاس ہزار کی رقم کے مقروض تھے۔ ایک دن جب حضرت عثمانؓ مسجد سے نکل رہے تھے۔ تو حضرت طلحہؓ نے ان سے کہا: میرے پاس روپیہ آ گیا ہے آپ اپنی رقم لے لیجئے۔ انہوں نے فرمایا: ھو لک یا ابا محمد معونۃ لک علی رؤتک ابو… Continue 23reading قرضہ معاف کرنا

مسجد نبویؐ کی کشادگی کے لیے زمین خریدنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسجد نبویؐ کی کشادگی کے لیے زمین خریدنا

مسجد نبویؐ جب ضرورت کے لیے ناکافی اور مختصر ہو گئی تو مسجد کے قریب ہی ایک قطعہ زمین تھا جس میں اس کا مالک کھجوروں کا ذخیرہ رکھتا تھا۔آنحضرتؐ کا ایما ہوا کہ اس قطعہ کو خرید کر اسے مسجد میں شامل کیا جائے۔ حضرت عثمانؓ کو اس کا علم ہوا تو پیش قدمی… Continue 23reading مسجد نبویؐ کی کشادگی کے لیے زمین خریدنا

نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

datetime 26  مئی‬‮  2017

نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

ایک دن حضرت علی کرم اللہ وجہہ، لوگوں کے پاس تشریف فرما تھے اور ان سے خیر و فضل کی باتیں کر رہے تھے کہ اچانک ان کے سامنے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر ہوا تو فرمانے لگے کہ ہاں، وہ سبقت لے جانے والے انسان تھے، ان کا ذکر خیر… Continue 23reading نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

datetime 26  مئی‬‮  2017

تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

ایک آدمی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان دنوں خلیفۃ المسلمین تھے۔ اس آدمی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے یہ شکوہ کیا کہ میرا باپ میرا سارا مال اپنے قبضہ میں کر کے اس کا صفایا ہی کرنا چاہتا ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

1 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 929