میقات کا خیال رکھنے کی تاکید
حضرت عبداللہ بن عامرؓ نے فتوحاتِ کثیرہ پر شکرانے کے طور پر عمرہ کی نیت کی اور نیشا پور سے احرام باندھا اور مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوئے۔ جب حضرت عثمانؓ کے پاس آئے تو حضرت عثمانؓ نے (نیشا پور) خراسان سے احرام باندھنے پر ان کو ملامت کیا اور فرمایا ’’کاش کہ تم… Continue 23reading میقات کا خیال رکھنے کی تاکید











































