پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

حضور نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد واقعہ ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ عصر کی نماز سے فارغ ہو کر چلے آ رہے تھے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک جانب حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ تھے، اسی اثناء میں ان کا حسن بن علی رضی اللہ… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور نواسہ رسولﷺ

عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

datetime 25  مئی‬‮  2017

عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

حضرت عمرو بن عثمانؒ کہتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے فرمایا کہ میں اپنی خالہ ارویٰ بنت عبدالمطلب کے پاس ان کی بیمار پرسی کے لیے گیا۔کچھ دیر بعد حضورؐ وہاں تشریف لے آئے میں آپ کو غور سے دیکھنے لگا اور آپ کی نبوت کا تھوڑا بہت تذکرہ ان دنوں ہو چکا تھا۔ آپ… Continue 23reading عیادت کی برکت سے نعمت اسلام سے سرفراز ہونا

اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

datetime 25  مئی‬‮  2017

اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

جب حضور نبی کریمﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہوئے، ان کو سخت بخار ہو گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا عیادت کے لئے آئیں پوچھا ، ابا جان! کیا حال ہے؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ’’ہر آدمی اس حالت میں اپنے اہل و… Continue 23reading اے اللہ! مدینہ کو ہماری نظروں میں محبوب بنا دے

افضل البشر بعدالانبیاء

datetime 25  مئی‬‮  2017

افضل البشر بعدالانبیاء

ایک دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی کام سے چلے جا رہے تھے کہ حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ آگے بڑھے اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آگے آگے چلے لگے، حضور اقدسﷺ کی نظر پڑی تو معاتبانہ اور ناصحانہ انداز میں… Continue 23reading افضل البشر بعدالانبیاء

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک غلام تھا، وہ غلام کام کاج کر کے غلہ اور آمدنی لاتا تھا، ایک دن یہ غلام کچھ طعام لے کر آیا اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیا، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ طعام کھا لیا۔ بعدازاں وہ غلام کہنے لگا کہ… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

datetime 25  مئی‬‮  2017

حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

حضرت عثمانؓ فرماتے ہیں، حضورؐ کی بعثت سے پہلے ہم ایک تجارتی قافلہ میں ملک شام کی حدود میں داخل ہو گئے تو وہاں ایک نجومی عورت ہمارے سامنے آئی اور اس نے کہا کہ میرا (جن) ساتھی میرے دروازے پر آ کر کھڑا ہو گیا۔ میں نے کہا کیا تو اندر نہیں آئے گا۔… Continue 23reading حالتِ سفر میں بعثت رسولؐ سننا

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسند خلافت پر متمکن ہوئے تو ابوسفیان، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کے پاس آئے اور غصہ سے کہا کہ کیا امر خلافت، قریش کے کم درجہ اور کم حیثیت فرد کو سونپ دیا گیا؟ان کی مراد حضرت ابوبکر تھی۔ پھر اس نے تیز… Continue 23reading ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، خلافت کے مستحق ہیں

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی زبان کو ادب سکھاتے ہیں

datetime 25  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی زبان کو ادب سکھاتے ہیں

ایک دن حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تشریف لے گئے، جب گھر میں داخل ہوئے تودیکھا کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دیوار کے نیچے بیٹھے ہیں اور اپنی زبان کا کنارہ پکڑے ہوئے گویا کہ اس زبان کو ادب سکھا رہے ہوں!… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی زبان کو ادب سکھاتے ہیں

والی کا اجتہاد

datetime 25  مئی‬‮  2017

والی کا اجتہاد

جب بیعت خلافت ہو گئی تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، رنج و غم کی حالت میں اپنے گھر میں جاکر بیٹھ گئے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پاس آئے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کو ملامت کرنے لگے کہ تم نے ہی مجھے اس بلا میں… Continue 23reading والی کا اجتہاد

1 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 929