پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

datetime 26  مئی‬‮  2017

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

دن مسلسل گزر رہے تھے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، صاحب فراش ہیں، بدن مباک خدا کے خوف سے لرزاں و ترساں ہے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غم کے مارے ان کے سرہانے بیٹھی آنسو بہا رہی ہیں دریں اثناء ابوبکرصدیق رضی اللہ… Continue 23reading ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وصیت

اتباع سنت کا اہتمام

datetime 26  مئی‬‮  2017

اتباع سنت کا اہتمام

ایک مرتبہ حج کے موقع پر آپؓ مزدلفہ میں فروکش تھے، فجر کی نماز کے وقت روشنی کافی پھیل گئی تو حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے فرمایا: اگر امیرالمومنین اس وقت منیٰ کے لیے روانہ ہو جائیں تو یہ عین سنت کے مطابق ہو گا۔ حضرت عثمانؓ یہ سنتے ہی اس سرعت سے چل پڑے… Continue 23reading اتباع سنت کا اہتمام

دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

datetime 26  مئی‬‮  2017

دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں حضرت عثمانؓ منبر پر بیان فرما رہے تھے کہ حضرت جہجاہ غفاریؓ نے کھڑے ہو کر حضرت عثمانؓ کے ہاتھ سے لاٹھی لی اور اس زور سے ان کے گھٹنے پر ماری کہ گھٹنا پھٹ گیا اور لاٹھی بھی ٹوٹ گئی۔ ابھی سال بھی نہیں گزرا تھا کہ اللہ تعالیٰ… Continue 23reading دامادِ رسولؐ کو تکلیف دینے کا انجام

دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح

datetime 26  مئی‬‮  2017

دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح

حضرت سوید بن زیدؒ کہتے ہیں میں نے ایک دن حضرت ابو ذرؓ کو مسجد میں اکیلے بیٹھے ہوئے دیکھا۔ میں نے موقع غنیمت سمجھااور جاکر ان کے پاس بیٹھ گیا۔ میں نے ان سے حضرت عثمانؓ کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے فرمایا میں تو حضرت عثمانؓ کے بارے میں ہمیشہ خیر کی بات کہتاہوں… Continue 23reading دست عثمانؓ میں کنکریوں کی تسبیح

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام

datetime 26  مئی‬‮  2017

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب مکہ میں تھے تو قبول اسلام کی شرط پر غلاموں کو آزاد کرایا کرتے تھے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کمزور عاجز اور بوڑھی عورتوں کو بھی اسلام قبول کرنے کی شرط پر غلامی سے آزادی دلاتے تھے، (ایک دن) آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ابوقحافہ… Continue 23reading ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام

تلاوت قرآن کا شوق

datetime 26  مئی‬‮  2017

تلاوت قرآن کا شوق

حضرت حسنؒ کہتے ہیں کہ امیرالمومنین حضرت عثمانؓ نے فرمایا اگر ہمارے دل پاک ہوتے تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے۔ اور مجھے یہ پسند نہیں ہے کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا آئے جس میں میں دیکھ کر قرآن نہ پڑھوں۔ چنانچہ حضرت عثمانؓ دیکھ کر اتنا زیادہ… Continue 23reading تلاوت قرآن کا شوق

حدیث بیان کرنے میں احتیاط

datetime 26  مئی‬‮  2017

حدیث بیان کرنے میں احتیاط

حضرت عثمانؓ فرماتے تھے کہ حضورؐ کی طرف سے حدیث بیان نہ کرنے کی وجہ یہ نہیں ہے کہ میں آپؐ کے صحابہ میں (آپؐ کی حدیثوں کا) سے زیادہ حافظ نہیں ہوں بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضورؐ کو یوں فرماتے ہوئے… Continue 23reading حدیث بیان کرنے میں احتیاط

ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیرالناس ہیں

datetime 26  مئی‬‮  2017

ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیرالناس ہیں

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یوں مخاطب کیا ’’یعنی رسول اللہﷺ کے بعد تمام لوگوں میں بہترین انسان‘‘۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (اس اندازِ تخاطب پر) حیا و شرم اور عاجزی و… Continue 23reading ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیرالناس ہیں

رات گئی بات گئی

datetime 26  مئی‬‮  2017

رات گئی بات گئی

حضرت سعید بن مسیبؒ کہتے ہیں کہ بعض دفعہ حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ کا آپس میں کسی مسئلہ میں اتنا جھگڑا ہو جاتا تھا کہ دیکھنے والا یوں سمجھتا تھا کہ اب شاید یہ دونوں کبھی آپس میں اکٹھے نہیں ہوں گے۔ لیکن وہ دونوں جب اس مجلس سے اٹھتے تو ایسے لگتا کہ… Continue 23reading رات گئی بات گئی

1 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 929