پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعزیتی خطاب

datetime 26  مئی‬‮  2017

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعزیتی خطاب

خلیفہ رسولﷺ! حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں صف ماتم بچھ گئی اور مدینہ کے درو دیوار پر لرزہ طاری ہو گیا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وفات کی خبر ملی تو فوراً انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھتے ہوئے… Continue 23reading حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعزیتی خطاب

خلافِ سنت عمل پر ناراضگی

datetime 26  مئی‬‮  2017

خلافِ سنت عمل پر ناراضگی

حج کے موقع پر حضرت عثمانؓ اورایک صحابی طواف کر رہے تھے۔ طواف میں انہوں نے رکن یماق کابھی بوسہ لیا۔ حضرت عثمانؓ نے ایسا نہیں کیا۔ تو انہوں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اس کا استلام کرانا چاہا۔ حضرت عثمانؓ نے کہا یہ کیا کرتے ہو؟ کیاتم نے رسول اللہؐ کے ساتھ طواف… Continue 23reading خلافِ سنت عمل پر ناراضگی

مِنیٰ میں چار رکعت پڑھنے کی وجہ بیان کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

مِنیٰ میں چار رکعت پڑھنے کی وجہ بیان کرنا

اتباع سنت حضرت عثمانؓ کامقصدِ حیات تھا۔ منیٰ میں دو کے بجائے چار رکعات نماز ادا کرنا بھی دراصل ایک نص شرعی پر مبنی تھا۔ چنانچہ جب صحابہؓ نے اس کو بدعت پر محمول کرکے اس پر ناپسندیدگی کااظہار کیا تو خود حضرت عثمانؓ نے ایک مجمع میں چار رکعت نمازپڑھنے کی حسب ذیل وجہ… Continue 23reading مِنیٰ میں چار رکعت پڑھنے کی وجہ بیان کرنا

پہلا مقدمہ اورحیران کن فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

پہلا مقدمہ اورحیران کن فیصلہ

جب حضرت عمر فاروقؓ کو ابولولو مجوسی نے شہید کر دیاتو حضرت عبیداللہ بن عمرؓ نے غضب ناک ہو کر قاتل کی لڑکی اور ہرمزان کو جو ایک نو مسلم ایرانی تھا قتل کر دیا۔ کیونکہ ان کے خیال میں یہ سب سازش میں شریک تھے۔چنانچہ حضرت عثمانؓ نے جب عنانِ خلافت ہاتھ میں تھامی… Continue 23reading پہلا مقدمہ اورحیران کن فیصلہ

انصاف کی انتہاء

datetime 26  مئی‬‮  2017

انصاف کی انتہاء

حضرت عثمانؓ کو (حضرت عبداللہ بن مسعودؓ اور حضرت ابیؓ) ان دونوں بزرگوں کی طرف سے کچھ غلط فہمی پیدا ہوگئی تھی۔ اس لیے انہوں نے کچھ دنوں کے لیے وظیفہ روک دیاتھا۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے جب وفات پائی تو غایت انصاف سے کام لے کر جس قدر وظیفہ بیت المال کے… Continue 23reading انصاف کی انتہاء

صلۂ رحمی کے اہتمام پر طعن و تشنیع برداشت کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

صلۂ رحمی کے اہتمام پر طعن و تشنیع برداشت کرنا

حضرت عثمانؓ ایک سادہ طبع اور نیک نفس بزرگ تھے۔ مزاج میں اتنی پیش بینی نہ تھی۔ نیز اپنے اختیارات سے اپنے قرابت مندوں کو فائدہ پہنچانا صلۂ رحم جانتے تھے۔ ایک دفعہ جب لوگوں نے اس طرز عمل کی اعلانیہ شکایتیں کیں تو حضرت عثمانؓ نے صحابہ کو جمع کیا اور خدا کا واسطہ… Continue 23reading صلۂ رحمی کے اہتمام پر طعن و تشنیع برداشت کرنا

عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

حضرت عثمانؓ نے عبداللہ بن ابی سرحؓ سے وعدہ کیا کہ افریقہ کی فتح کے صلہ میں مال غنیمت کا پانچواں حصہ ان کو انعام دیا جائے گا۔ اس لیے (فتح کے بعد) حضرت عبداللہ بن ابی سرحؓ نے اس وعدہ کے مطابق اپنا حصہ لے لیا لیکن عام مسلمانوں نے حضرت عثمانؓ کی اس… Continue 23reading عام مسلمانوں کی رائے کا خیال رکھنا

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

datetime 26  مئی‬‮  2017

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بستر مرگ پر لیٹے تھے بدن پرلرزہ طاری تھا، اعضاء خوف و گھبراہٹ سے کانپ رہے تھے اور لوگ کثرت سے عیادت کرنے آ رہے تھے، لوگوں نے پوچھا اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! اے خلیفہ رسولﷺ! کسی طبیب کو بلا لائیں! آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ… Continue 23reading آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وقت ارتحال

فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

datetime 26  مئی‬‮  2017

فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

حضرت ابوبکرؓ کی وصیت اور عام مسلمانوں کی پسندیدگی سے حضرت فاروق اعظمؓ مسند آرائے خلافت ہوئے۔ حضرت عمرؓ کے استخلاف کا وصیت نامہ حضرت عثمانؓ ہی کے ہاتھ سے لکھا گیاتھا۔ اس سلسلہ میں یہ بات لحاظ رکھنے کے قابل ہے کہ وصیت نامہ کے دوران کتابت میں کسی خلیفہ کا نام لکھانے سے… Continue 23reading فراست عثمانؓ پر صدیقؓ کی تعریف

1 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 929