اگر آپ چاہتے ہو آپ کے خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہو گا۔مارک زکربرگ زندگی میں آگے بڑھنے کا سب سے بڑا فارمولا یہ ہے کہ پہلا قدم اٹھاؤ۔ مایوس انسان شکایت کرتا ہے۔خوش فہم تبدیلی کا انتظار کرتا ہے۔ حقیقت پسند تبدیلی کی کوشش کرتا ہے۔عمران خان
سفرِ منزل اور حر کت کو ایک نہ سمجھوحرکت جھولا بھی کرتا ہے۔مگر وہ آپ کو کہیں پہنچاتا نہیں۔ مارکو پولو مجھے کامیابی کی کنجی کا تو نہیں پتا ۔ لیکن ناکامی کی کنجی سب کو خوش کرنے کی کوشش ہے۔ چارلس ڈکنز