کبھی کسی ایسے شخص پر ظلم مت کروجس کے پاس فریاد کیلئے اللہ کے سواء کوئی نہ ہواپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ موت کو ہميشہ ياد رکھو مگر موت کي آرزو نہ کرو -* ہميشہ سچ بولو تاکہ تمہيں قسم کھانے کي ضرورت نہ پڑے زيادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر ديتي ہے –
* انسان زبان کے پردے ميں چھپا ہے -* سب سے بہترين لقمہ وہ ہے اپني محنت سے حاصل کيا جاۓ -* مشکلات ميں گھبرانا نہيں چاہيۓ ستارے ہميشہ اندھيرے ميں ہي چمکتے ہيں – * خدا کي رحمت سے ہرگز نااميد نہيں ہوناہرگز نااميد نہيں ہونا چاہيۓ چاہے حالات کيسے ہي ناسازگار کيوں نہ ہوں -* رشتے خون کے نہيں احساس کے ہوتے ہيں اگر احساس ہو تو اجنبي بھي اپنے ہو جاتے ہيں اگر احساس نہ تو اپنے بھي اجنبي ہو جاتے ہيں -* ہر چيز اپنے وقت پر اچھي لگتي ہے -* نيکي کمانے کا سہي وقت جواني ہے –