ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

مارٹن لوتھر کنگ

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحیح کام کرنے کیلئےوقت کا انتظار نہیں کیا جاتاخوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دُینا کا چکر لا آئیں، مگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں مِلے گی۔ (ایمرسن)

“انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوں‌کی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔“ایسے فائدے سے گریز کرنا چاہیئے جس میں دوسروں کا نقصان ہو“شوہر کو غلام بنانے والی بیوی غلام ہی کی بیوی کہلاتی ہے“ جس چیز کی خواہش رکھتے ھو اُسے حاصل کرنے کی کوشش کرویااُس چیز کی خواہش کرو جیسے تم حاصل کر سکتے ھو تم زندگی میں پُرسکون رھو گےاگر تم یہ چاہو کہ تمہاری ہر خواہش پوری ہو تو یہ شان تو صرف خدا کی ہے، تمہیں کیسے مل سکتی ہے! اگر تم یہ چاہو کہ تمہاری کسی بات سے بھی اختلاف نہ کیا جائے تو یہ شان تو صرف مصطفی کریمصرف مصطفی کریم (ص) کی ہے، تمہیں کیسے مل سکتی ہے!میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا “ (خلیل جبران)لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں“(حکیم امین الدولہ) جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…