ہر کامیابی کا پہلا قدم امید ہے بے شک دیر تک سوچو لیکن سوچنے کے بعد جو بھی فیصلہ اپنے دماغ میں کرو وہ اٹل ہونیکی کی ابتدا مشکل اور انجام خوش آئند ہوتا ہے جبکہ بدی کا آغاز لذیز اور انجام تلخ ہوتا ہےیہ ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دوسروں کی آنکھیں ہیں جو ہمیں برباد کرتی ہیں اگر سوائے میرے تمام دنیا کے لوگ اندھے ہوتے تو میں کبھی عمدہ لباس اور خوشنما سامان کی پرواہ نہ کرتا۔ اگر تم اپنے بھید دشمن سے چھپا کر رکھنا چاہتے ہو تو اپنے کسی دوست سے ان کا ذکر نہ کرونیا میں سب سے بہترین سوال یہ ہے کہ
میں دنیا میں کون سی نیکی کر سکتا ہوں(فرینکلن آنسوؤں کی حدت سے انا کا مضبوط ترین خول ہمیشہ محبت توڑتی ہے ۔محبت اور شک ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتےمیں جمع نہیں ہو سکتے رزو نصف زندگی ہے اور بے حسی نصف موت ۔بغض وحسد ایک بے جان لاش ہے پھر تم میں کون ہے جو ان کی قبر بننا پسند کرے ۔آج سے کل کا جنم ہوتاہے‘ خزاں کی کوکھ سے بہار پیدا ہوتی ہے ‘ خشک پتے زمین کی گود میں سما کر ہریالی اور پھولوں کو روپ دیتے ہیں‘ مسکراہٹیں جاگ اٹھتی ہیں