منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سٹیو جوبز

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہر کسی کو اپنی غلطی چھوٹی معلوم ہوتی ہے اور دوسرے کی دی ہوئی سزا بڑی سچائی کی مشعل جہاں جلتی ہوئی نظر آئے اس کی روشنی سے فائدہ اٹھایا جائے یہ نہ دیکھا جائے کہ مشعل بردار کون ہے۔

جب تک قدرت و طاقت ہو‘ احسان کر کیونکہ انسان کی قدرت ہمیشہ باقی نہیں رہتی۔زمانہ کے مصائب سے نہ گھبراکیونکہ احمق شخص ہی حوادث زمانہ پربے صبری کرتا ہے۔ آگ کو مت دیکھو بلکہ اس کی چنگاری کو ختم کرو جو کہیں پر آگ لگنے کا سبب بنی ہے ۔ اس شخص کو موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔ احمق لوگ عالموں سے جتنا سیکھتے ہیں ‘ اس سے کہیں زیادہ عالم لوگ احمقوں سے سیکھتے ہیں ۔ انسان اپنی توہین معاف کر سکتا ہے لیکن بھول نہیں سکتا۔ صرف دعاؤں سے کچھ نہیں ہوتا‘جبکچھ نہیں ہوتا‘جب تک کہ انسان عمل سے کام نہ لے۔ کسی کو پانے کی تمنا سے بہتر ہے کہ ہم خود اس قابل ہو جائیں کہ لوگ ہمیں پانے کی تمنا کریں۔صیبت میں پریشانی مصیبت کو دوگنا کر دیتی ہے۔انسان کا حسن اس کی زبان میں پوشیدہ ہے۔کسی کام میں ہمہ تن مصروف ہونا ہی کامیابی ہے۔محبت کی چندساعتیں بے محبت کی زندگی کے سو برس سے بہتر ہیں۔سب سے بڑا خطا وار شخص وہ ہے جو دوسروں کی برائیاں بیان کرتا پھرے۔دوسروں کی بدخواہی چاہنے والا انسان دنیا میں کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…