منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

امام علیؓ

datetime 28  جولائی  2017 |

اگر کوئی آپکی فکر کرتا ہے تواُسکی قدر کروکیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں اور قدر کرنے والے کم عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ عقل زمانے کو تمھارے ہاتھوں میں دیتی ہے جبکہ خواہش تمھیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہے۔(جلال الدین رومی)کامیابیاگرتم عظمت کی بلندیوں کو چُھوناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو۔

(جلال الدین رومی)مولانا جلال الدین رومیؒ کہتے ہیں’’ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘جب تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ‘ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے غفلت سے جگا دیا ہے(مولانا جلال الدین رومیؒ )۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوفعزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف۔ وعزیزچیزوں سے ہی خوف۔ وعزیز چیزوں کے خوف سے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم۔(گوتم بدھ)سات سمندروں کے پانیکے مقابلے میں انسان کی آنکھوں سے زیادہ آنسو بہہ چکے ہیں۔(گوتم بدھ)انسان کے سارے رنج اور ساری مصیبتیں خواہشوں کے باعث ظہور میں آتی ہیں۔(گوتم بدھ)انسانی زندگی میں قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لئے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کو شش کیا کرو۔(گوتم بدھ)بے اطمینانی سب سے بڑا دکھ ہے اور اطمینان سب سے بڑا سُکھ ‘ اس لیے سُکھ کے خواہش مند انسان کو ہمیشہ مطمئن رہنا چاہیے۔۔(گوتم بدھ)گوتم بدھ۔اگر کسی شخص کے دل سے جہالت دور نہیں ہوئی تو دعا قربانیاں اور نذر نذرانے سب بیکار ہیں۔انسان کی بے غرض خدمت کرنا ہی انسانیت کی معراج ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…