منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

افریقی کہاوت

datetime 28  جولائی  2017 |

جو کسی دوسرے کے کندھے پر سوار ہواسے اس سے کوئی غرض نہیں کہ شہر کتنا دور ہے۔جس قوم کی تجربہ گاہیں دن رات روشن ہوں، اس ملک کا مستقبل کبھی تاریک نہیں ہوسکتا( ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی)۔ مجھ میں کوئی خصوصی ذہانت موجود نہیں، میں صرف غیر معمولی تجسس رکھتا ہوں( البرٹ آئن اسٹائن)۔ ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عذر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے( جارج واشنگٹن کارور) ۔کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا،

جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو( ارسطو)۔ مجھے ڈر ہے کہ سائنس کو انسانیت کو خوش کرنے کے بجائے غاصب گروہوں کی طاقت بڑھانے میں استعمال کیا جائے گا( برٹرینڈرسل) وقت ،موت اور گاہک تینوں  ہی کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔٭ غلامی کے چاہے کیسے ہی حسین نام کیوں نہ رکھے جائیں ، غلامی بہرحال غلامی ہے ۔٭بہرحال غلامی ہے ۔٭ جمہوریت کی سادہ تعریف یہ ہے کہ لوگوں کے ڈنڈے کو لوگوں کے لیۓ ہی لوگوں کی پیٹھ پر توڑا جاۓ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…