اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

آسکر وائلڈ

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مطلبی لوگ دوستوں کی طرح نظر آتے ہیںجیسے بھیڑیئے کُتوں کی طرح۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر) ۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔

کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے(کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا تو یقیناً تم نے دنیا کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا۔“ (خلیل جبران)اگر دل ہی دور ہوں تو سر جوڑنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔چاند تک پہنچنے کے لئے زمین سے قدم اٹھانا ضروری ہے۔کسی کا دل نہ دکھا کہ تو بھی دل رکھتا ہے (ٹالسٹائی)جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بےوقوفی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…