پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

طلباء کی ضیافت گویا نبیﷺ کی دعوت

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سائیں توکل شاہ انبالوی رحمتہ اللہ علیہ کا دسترخوان بہت وسیع ہوتا تھا وہ اللہ کی رضا کیلئے اللہ کی مخلوق کو کھانا کھلایا کرتے تھے‘ ان کی طرف سے اذن عام تھا کہ جو آئے کھانا کھائے‘ چنانچہ غریب‘ مسکین اور نادار لوگ آتے اور کھانا کھا کر چلے جاتے تھے‘ ان کو ایک مرتبہ خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا توکل شاہ! تم اللہ تعالیٰ کی دعوت تو روزانہ کرتے ہو لیکن تم نے ہماری دعوت کبھی نہیں کی‘

اس کے بعد ان کی آنکھ کھل گئی‘ وہ بڑے پریشان ہوئے کہ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟ چنانچہ انہوں نے رو رو کر اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگیں کہ پروردگار عالم! اس خواب کی حقیقت کو واضح فرما دے‘ بالآخر ان کے دل میں ڈالا گیا کہ تم اللہ کی مخلوق کو اللہ کیسے ہر روز کھلاتے ہو‘ مگر تم نے میرے نبی علیہ السلام کے وارثوں یعنی علماء‘ طلباء اور قراء کو اپنے دسترخوان پر اہتمام کے ساتھ کبھی نہیں بلایا۔  اس لئے فرمایا کہ تم نے ہماری دعوت کبھی نہیں کی‘ چنانچہ انہوں نے شہر بھر کے علماء‘ طلباء اور قراء کی دعوت کی اور پھر یہ سمجھے کہ گویا میں نے نبی علیہ السلا کی دعوت فرما دی ہے۔  سائیں توکل شاہ انبالوی رحمتہ اللہ علیہ کا دسترخوان بہت وسیع ہوتا تھا وہ اللہ کی رضا کیلئے اللہ کی مخلوق کو کھانا کھلایا کرتے تھے‘ ان کی طرف سے اذن عام تھا کہ جو آئے کھانا کھائے‘ چنانچہ غریب‘ مسکین اور نادار لوگ آتے اور کھانا کھا کر چلے جاتے تھے‘ ان کو ایک مرتبہ خواب میں نبی علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا توکل شاہ! تم اللہ تعالیٰ کی دعوت تو روزانہ کرتے ہو لیکن تم نے ہماری دعوت کبھی نہیں کی‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…