اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

ہاتھی کو سوئی کے سوراخ میں سے گزاریں

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک بادشاہ کے یہاں بیٹا نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے وزیر سے کہا‘ بھئی کبھی اپنے بیٹے کولے آنا‘ اگلے دن وزیر اپنے بیٹے کو لے کر آیا‘ بادشاہ نے اسے دیکھا اور پیار کرنے لگا‘ بادشاہ نے کہا اچھا بچے کو آج کے بعد رونے مت دینا‘ اس نے کہا‘ بادشاہ سلامت! اس کی ہر بات کیسے پوری کی جائے‘ بادشاہ نے کہا اس میں کونسی بات ہے؟

میں سب کو کہہ دیتا ہوں کہ بچے کو جس جس چیز کی ضرورت ہو اسے پورا کر دیا جائے اور اسے رونے نہ دیا جائے۔ وزیر نے کہا ٹھیک ہے جی! آپ اس بچے سے پوچھیں کہ کیا چاہتا ہے؟ چنانچہ اس نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ ہاتھی لا کر بچے کو دکھاؤ وہ ہاتھی لے کر آیا‘ بچہ تھوڑی دیر کھیلتا رہا لیکن بعد میں پھر رونا شروع کر دیا‘ بادشاہ نے پوچھا اب کیوں رو رہے ہو؟ اس نے سوئی کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا تھوڑی دیر کے بعد اس بچے نے پھر رونا شروع کر دیا‘ بادشاہ نے کہا ارے اب تو کیوں رو رہا ہے؟ وہ کہنے لگا‘ جی اس ہاتھی کو سوئی کے سوراخ میں سے گزاریں۔ جس طرح بچے کی ہر خواہش پوری نہیں کی جا سکتی اسی طرح نفس کی بھی ہر خواہش پوری نہیں کی جا سکتی لہذا سوال پیدا ہوتا ہے اس کا کوئی علاج ہونا چاہئے اس کا علاج یہ ہے کہ اس کی اصلاح کی جائے اور اصلاح کا بہترین و مجرب طریقہ صحبت شیخ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…