سقراط نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔ ” لوگو! تم نے پرندوں کو پرواز کرتے دیکھا ہے؟”
کئی آوازیں بلند ہوئیں۔ ” ہاں دیکھا ہے!”
” ان کے کتنے پر ہوتے ہیں؟ سقراط نے دوسرا سوال کیا۔
کئی آوازوں نے جواب دیا “دو” ۔
سقراط نے خوش ہو کے تقریر جاری رکھی۔ ” اسی طرح ترقی کے بھی دو پر ہوتے ہیں۔ ان پروں کے بغیر ترقی کی پرواز ناممکن ہے”
کسی نے پریشان ہو کے سوال کیا۔ ” ایک پر تو تمھیں اپنی لیاقت کا عطا ہوتا ہے اور دوسرا پر لوگ اپنی حماقت سے فراہم کرتے ہیں ۔ یعنی یہ دو پر اپنی لیاقت اور دوسروں کی حماقت سے حاصل ہوتے ہیں۔ جنھیں یہ دو پر میسّر آ جاتے ہیں، اس کی ترقی ابدی اور لازمی ہوتی ہے” ۔
سقراط
12
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں