سقراط
جیسے نظر آنا چاہتے ہو، ویسے بن جاؤ۔سقراط….. دانا وہ شخص ہے جس کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو۔ * دوست کے ساتھ برتاؤ اس طرح کرو کہ کس کو ثالثی کی ضرورت محسوس نہ ہو اور ہو بھی تو تمہیں شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ * صرف باتوں ہی میں دانا نہ بنو… Continue 23reading سقراط