سْلطان قْطب الدین اپنے گھوڑے پر سوار کہیں جا رہا تھا، ایک قبرستان سے گزرنے کے دوران اْس نے ایک مجذوْب کو دیکھا۔ بادشاہ نے باگ کھینچ لی اور پوچھا۔ ” فقیر! تم یہاں کیا کر رہے ہو؟
فقیر نے بے نیازی سے جواب دیا۔ ” میں قبرستان کے مْردوں سے باتیں کرتا رہتا ہْوں!”
بادشاہ نے پْوچھا۔ ” یہ کیا کہتے ہیں؟”
فقیر نے جواب دیا۔ ” یہ کہتے ہیں کہ کبھی ہم بھی اسی طرح ہاتھی گھوڑے پر سوار نکلا کرتے تھے لیکن ا?ج الٹا معاملہ ہے اور زمین ہم پر سوار ہے۔”
سْلطان قْطب الدین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں