منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

وہ میرے نہیں، نہ میں اُن کا

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

رَسُول اللہ ﷺ چُپ چُپ بیٹھے کچھ سوچ رہے تھے۔ کسی صحابی نے عرض کیا ” یا رسول اللہ ﷺ! آپ کا یہ جان نثار فکر مندی کا سبب جاننا چاہتا ہے، آپ مجھے حکم دیجیے اور دیکھیے کہ میں آپ کو خوش دیکھنے کے لیے اپنی جان تک قربان کرتا ہُوں یا نہیں!”آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ “

میری فکر مندی کا سبب یہ دَور یا اس عہَد کا کوئی شخص نہیں ہے بلکہ میں اللہ کی پناہ ان حاکموں کے لیے چاہتا ہوں جو میرے بعد آئیں گے۔ وہ لوگ ایسے خوشامدیوں میں گھر ے ہوں گے جو اُن کے دروازوں پر بار بار جاتے رہیں گے۔ وہ ظلم میں اُن کی مدد اور جھوٹ میں اُن کی تصدیق کریں گے اور میں ان سے برأت کا اعلان کرتا ہُوں،وہ میرے نہیں، نہ میں اُن کا!”

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…