منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

باہر جانے والے افراد کےلئے خوشخبری ، زبردست طریقہ متعارف کرا دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2016 |

دبئی( نیوز ڈیسک) باہر جانے کی خواہش کسے نہیں ہوتی ؟ آج کل ہر دوسرا شخص باہر کے ممالک کا ایسا دیوانہ ہے کہ دن رات باہر جانے کے خوا ب دیکھتا رہتا ہے تو وقارئین اگر آپ باہر جانے کے خواہشمند ہیں تو یہ خبر صرف آپ کیلئے ہے ۔
کینیڈا نے”ایکسپریس انٹری“ کے نام سے ایک نیا امیگریشن پروگرام شروع کر رکھا ہے جس کے تحت آپ انتہائی کم وقت میں کینیڈا کی شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دبئی کی امیگریشن کنسلٹنٹ فرم بیٹن اینڈ کمپنی کی منیجنگ ڈائریکٹر جولی بیٹن اس پروگرام کے تحت کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ جولی کا کہنا تھا کہ ”اس پروگرام کے تحت 3کیٹیگریز میں لوگ درخواستیں دے سکتے ہیں، پہلی فیڈرل سکلڈ ورکر کلاس(Fedral Skilled Worker Class)،دوسری فیڈرل سکلڈ ٹریڈز کلاس (Federal Skilled Trades Class)اور تیسری کینیڈین ایکسپیرینس کلاس (Canadian Experience Class) ہے۔ ان کیٹیگریز کے اہل افراد کو درخواست دینے کے لیے سب سے پہلے” ایکسپریس انٹری پروفائل“ بنانی ہو گی جس میں اپنے ہنر، تجربے، زبان کی قابلیت، تعلیم اور دیگر ذاتی معلومات بیان کرنی ہوں۔آئی آر سی سی ان میں سے بہترین امیدواروں کا انتخاب کرے گی۔ اس انتخاب میں آپ کی عمر، تعلیم، کام کا تجربہ اور انگریزی یا فرانسیسی زبان کی مہارت اہم کردار ادا کرے گی۔ امیدواروں کوکل 1200سکورز میں سے ان کی پروفائل کے مطابق نمبر دیئے جائیں گے اور سب سے زیادہ نمبر لینے والے امیدواروں کو کینیڈا کی شہریت کے لیے درخواست دینے کی دعوت دی جائے گی۔جولی کا کہنا تھا کہ ”اگر امیدواروں کی درخواست کامیاب ہوئی تو انہیں 6سے 12ماہ کے عرصے میں شہریت مل جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…