اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر نظرثانی کا فیصلہ

datetime 1  جون‬‮  2023

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل پرنظرثانی کا فیصلہ کیا ہے، دوران سماعت اٹارنی جنرل کے آگاہ کرنے پر چیف جسٹس نے حکومتی فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق معاملے کی مختصر سماعت… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر نظرثانی کا فیصلہ

فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق اورافغانستان کی حالت دیکھ لیں، چودھری شجاعت

datetime 31  مئی‬‮  2023

فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق اورافغانستان کی حالت دیکھ لیں، چودھری شجاعت

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج محفوظ اورمظبوط پاکستان کی ضمانت ہے،پاکستان اور فوج کو نقصان پہنچانا اسلام اور پوری امت کو کمزور کرنا ہے۔لاہور میں مختلف وفود سے ملاقاتوں کے دوران چودھری شجاعت نے کہا کہ پاک فوج محفوظ اورمظبوط پاکستان… Continue 23reading فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق اورافغانستان کی حالت دیکھ لیں، چودھری شجاعت

80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، سروے میں انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2023

80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، سروے میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی اکثریت نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کر دی جبکہ 80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپسوس پول کی جانب سے سروے رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت نے 9 مئی کے… Continue 23reading 80 فیصد شہریوں نے پی ٹی آئی قیادت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، سروے میں انکشاف

آرمی چیف جنرل سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی اہم ملاقات

datetime 31  مئی‬‮  2023

آرمی چیف جنرل سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرپیٹرک نکولس نے ملاقات کی ہے جس میں برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی فوج… Continue 23reading آرمی چیف جنرل سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی اہم ملاقات

نواز شریف جس دن جہاز میں بیٹھیں گے سمجھیں الیکشن ہونے والا ہے، طلال چودھری

datetime 31  مئی‬‮  2023

نواز شریف جس دن جہاز میں بیٹھیں گے سمجھیں الیکشن ہونے والا ہے، طلال چودھری

فیصل آباد(این این آئی) پاکستان ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہو گا اور ہماری جماعت تیار ہے، جس دن نواز شریف جہاز میں بیٹھیں گے سمجھیں پاکستان میں الیکشن ہونے والا ہے، نواز شریف الیکشن کمپین کو لیڈ کریں گے، نو مئی کے واقعات میں… Continue 23reading نواز شریف جس دن جہاز میں بیٹھیں گے سمجھیں الیکشن ہونے والا ہے، طلال چودھری

کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالرخریدنے کی اجازت

datetime 31  مئی‬‮  2023

کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالرخریدنے کی اجازت

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر متوقع فیصلہ کرتے ہوئے کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالر زخریدنے کی اجازت دیدی۔مرکزی بینک سے جاری سرکلر کے مطابق بینکوں پرپابندی کے باعث کریڈٹ کارڈزکی ادائیگیاں اوپن مارکیٹ سے کی جارہی تھیںتاہم اب کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالرخریدنے کی اجازت دیدی گئی… Continue 23reading کریڈٹ کارڈہولڈرزکوبیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالرخریدنے کی اجازت

جنہوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے، سراج الحق

datetime 31  مئی‬‮  2023

جنہوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے،عالمی مالیاتی ادارے کا 23واں پروگرام چل رہا ہے ، ملک آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے گیا اور آج اپنی تاریخ کے بدترین… Continue 23reading جنہوں نے ملک کے نام پر قرضے لے کر خود کھائے، وہی ادا کریں، غریبوں کا خون نچوڑنا بند کیا جائے، سراج الحق

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2023

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآ گئے

پشاور (این این آئی) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآگئے۔نیب نے محکمہ فشریز سے وزیراعلی کے حلقے میں کی گئی بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے سابق صوبائی وزیرلائیو سٹاک محب اللہ کو بھی انکوئری میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس کے علاوہ نیب نے ملازمین کے کوائف،تعلیمی اسناد،مچھلی فارمزکی اراضی کاریکارڈ… Continue 23reading سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیب کے ریڈار پرآ گئے

ایئرپورٹس کی سیکیورٹی جانچنے کیلئے برطانوی وفد پاکستان پہنچ گیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

ایئرپورٹس کی سیکیورٹی جانچنے کیلئے برطانوی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی سے متعلق جانچ پڑتال کیلئے برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے سیکیورٹی آڈٹ کیلئے برطانوی سیکیورٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے جو اسسمنٹ پروگرام… Continue 23reading ایئرپورٹس کی سیکیورٹی جانچنے کیلئے برطانوی وفد پاکستان پہنچ گیا

1 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 7,329