اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق اورافغانستان کی حالت دیکھ لیں، چودھری شجاعت

datetime 31  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج محفوظ اورمظبوط پاکستان کی ضمانت ہے،پاکستان اور فوج کو نقصان پہنچانا اسلام اور پوری امت کو کمزور کرنا ہے۔لاہور میں مختلف وفود سے ملاقاتوں کے دوران چودھری شجاعت نے کہا کہ پاک فوج محفوظ اورمظبوط پاکستان کی ضمانت ہے، فوج پر تنقید کرنے والے شام، عراق اورافغانستان کی حالت دیکھ لیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کی ضد اور انا ء ملک سے بڑی ہو گئی ہے، جذبات، نادانی اور ذاتی دشمنی میں ملک دشمنی کی جا رہی ہے۔فوج پر تنقید کرنے والے شام،عراق اور افغانستان کی حالت دیکھ لیں، پاکستان اور فوج کو نقصان پہنچانا اسلام اور پوری امت کو کمزورکرنا ہے، پاکستان اورپاک فوج امت مسلمہ کی امیدوں کامرکزہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…