مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا ، شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو اپنی فکر ستانے لگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کے بعد ساتھی کرکٹرز محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث کو اپنی اپنی فکر ستانے لگی۔وسیم نے شاہین کو مبارک دینے کے لیے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ‘نکاح بہت بہت مبارک ہو شاہین، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ساتھ ہی… Continue 23reading مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا ، شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو اپنی فکر ستانے لگی