بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا ، شاہین کے نکاح کے بعد وسیم اور حارث کو اپنی فکر ستانے لگی

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کے بعد ساتھی کرکٹرز محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث کو اپنی اپنی فکر ستانے لگی۔وسیم نے شاہین کو مبارک دینے کے لیے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ‘نکاح بہت بہت مبارک ہو شاہین، اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ساتھ ہی انہوں نے نسیم شاہ اور محمد حارث کو ٹیگ کیا اور کہا ‘اب ہمیں بھی کچھ سوچنا چاہیے۔جواب میں محمد حارث بولے ‘وزیرا! مجھے تو کوئی لڑکی نہیں دے گا، آپ اور نسیم سوچ سکتے ہیں۔تاہم ٹوئٹ کا تاحال نسیم شاہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…