جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ جنگیں جن کا پرویز مشرف حصہ رہے

datetime 5  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے، ان کی فیملی میت پاکستان منتقل کرنے سے متعلق سوچ بچار کر رہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز مشرف دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیر علاج تھے

جہاں وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔سابق صدر پرویز مشرف گیارہ اگست 1943 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے تھے،پرویزمشرف کا خاندان 1947 میں نئی دہلی سے کراچی منتقل ہوا تھا،پرویز مشرف نے کراچی کے سینٹ پیٹرک ہائی سکول سے تعلیم حاصل کی ،پرویز مشرف نے بعد میں ایف سی کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی ،پرویز مشرف 1964 میں پاکستانی فوج میں شامل ہوئے ،سابق صدر پرویز مشرف نے 1961 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا،پرویز مشرف نے بعد میں سپیشل سروسز گروپ میں شمولیت اختیار کی ،پرویز مشرف نے 1965 اور1971 کی جنگوں میں بھی حصہ لیا،پرویز مشرف 7 اکتوبر1998 کو چیف آف آرمی کے عہدے پر فائز ہوئے ،پرویز مشرف نے 12 اکتوبر1999 میں ملک میں ایمرجنسی لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھال لیا تھا،پرویز مشرف2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…