اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ میں گلستان روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے متعلق سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔
کوئٹہ میں گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی، دھماکا موسی چیک پوسٹ کے قریب ہوا
رپورٹ : @Mjueebkhan1 #AajNews #Quetta pic.twitter.com/UYcZUKqfzv— Aaj TV Urdu (@Aaj_Urdu) February 5, 2023