جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، مصطفی نواز کھوکھر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ الفاظ کے ذریعہ ریاست کو کمزور کرنے کا الزام ،کبھی ریاستیں بھی الفاظ کے ذریعے کمزور ہوئی ہیں؟ ۔مصطفی نواز… Continue 23reading جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، مصطفی نواز کھوکھر