منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، مصطفی نواز کھوکھر

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ الفاظ کے ذریعہ ریاست کو کمزور کرنے کا الزام ،کبھی ریاستیں بھی الفاظ کے ذریعے کمزور ہوئی ہیں؟ ۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ جبر اور عدل کا ناپید ہونا بہرحال ریاست اور معاشرے کو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اْن کے کئی خیالات سے اختلاف رہا لیکن یہ رویہ قابل مذمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…